My Trade Union

کے پی ٹی کے ملازمین کو کنفرمیشن لیٹر جاری ۔ وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا اعلان
URDU

کے پی ٹی کے ملازمین کو کنفرمیشن لیٹر جاری ۔ وفاقی وزیر فیصل سبزواری کا اعلان

Jul 5, 2023

کراچی(ٹریڈ یونین نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور محترم سینٹر فیصل سبزواری نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی سی بی اے متحدہ ورکز فرنٹ آف کے پی ٹی سی بی اے کے جنرل سیکریڑی مرزا نوید اور ان کی مرکزی کابینہ کے دیرینہ مطالبہ کو عملی جامہ پہناتے ہوئے کے پی ٹی کے اسسٹنٹس پیکج ‘ اور 20/12ملازمین کو کنفرمیشن لیٹر جاری کرنے کا ایک تاریخی اعلان کرتے ہوئے ان تمام ملازمین کے روشن مستقبل کے ایک سنہری باب کا آغاز کیا
اس موقع پر چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ سید سیدین رضا زیدی ،
ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان عبدالوسیم یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن کے صدر ارشد انصاری ،
جوائنٹ انچارج لیبر ڈویژن مہتاب صدیقی ،
یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن کی جوائنٹ سیکریٹری افشاں بھی موجود تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *