My Trade Union

کے یوجے کے رہنماوں نے سینٸر صحافی نادر شاہ عادل کی عیادت کی
Latest News URDU

کے یوجے کے رہنماوں نے سینٸر صحافی نادر شاہ عادل کی عیادت کی

Jul 19, 2023

کراچی ( ٹریڈ یونین نیوز) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر حسن عباس اور سینئر صحافی احتشام مفتی نے سینئر صحافی نادر شاہ عدال کی عیادت کی۔ نادر شال عادل کا شمار پاکستان کے سیئر ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ نادر شاہ عادل روزنامہ ایکسپریس سمیت پاکستان کے متعدد اخبارات میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے نادر شاہ عادل علیل ہیں تاہم ان کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔ کے یو جے کے سابق صدر حسن عباس نے تمام دوستوں سے نادر شاہ عادل کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *