My Trade Union

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی کی سینیٹر مولا بخش چانڈیو سے ان کی پوتی کے انتقال پر تعزیت
Latest News URDU

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی کی سینیٹر مولا بخش چانڈیو سے ان کی پوتی کے انتقال پر تعزیت

Jul 20, 2023

حیدرآباد( ٹریڈ یونین نیوز) ۔وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے حیدرآباد میں سینیٹر مولانا بخش چانڈیو کی رہائش گاہ پر ان کی پوتی کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ٹائون چیئرمین حسین آباد عمیر چانڈیو، ڈپٹی مئیر حیدرآباد صغیر قریشی، پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، سہراب گوٹھ ٹائون کے چیئرمین لالہ رحیم، حیدرآباد ڈویژن کے جنرل سیکرٹری علی محمد سہتو، برکت ببر، نجیب ابڑو اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *