My Trade Union

آفاق احمد کی دعوت حلیم میں سینئر صحافیوں اور پی ایف یو جے کے رہنمائوں کی شرکت
Latest News URDU

آفاق احمد کی دعوت حلیم میں سینئر صحافیوں اور پی ایف یو جے کے رہنمائوں کی شرکت

Jul 26, 2023

کراچی (ٹریڈ یونین نیوز)  مہاجر قومی موومنٹ کے چیٸرمین آفاق احمد کی جانب سے کراچی کے صحافیوں کے اعزاز میں دعوت حلیم کا اھتمام کیا گیا۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کراچی یونین آف جرنلسٹس اور کراچی پریس کلب کے رہنماوں سمیت معروف صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔چیٸرمین آفاق احمد اور مہاجر قومی موومنٹ کے دیگر رہنماوں نے صحافیوں کا خیرمقدم کیا ۔دعوت حلیم میں شرکت کرنے والوں میں معروف صحافی مختار عاقل ،رفیق شیخ، مقصود یوسفی، کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد محمد احتشام ،نیاز کھوکھر ،رفعت سعید، محمد طاہر، طاہرحسن خان ، سعید خاور، زاہد مظہر، عون نقوی، شعیب برنی، جی ایم جمالی ، کامران جیلانی، جمشید بخاری، لیاقت رانا، ریاض عاجز، شاہد غزالی،ریاض ساگر، محمدناصر،نعمت اللہ بخاری، لیاقت اللہ خان ،ممتازحیدر، شامل تھے ۔ بعدازاں چاٸے کے دوران صحافیوں اور آفاق احمد میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوںٸ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *