My Trade Union

قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر
URDU

قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

Aug 1, 2023

اسلام آباد ( ٹریڈ یونین) پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر نے معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان ( روزنامہ امت کراچی) کو فیڈریشن کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔سیکرٹری جنرل محمد بابر کے مطابق فیڈریشن نے محمد قیصر چوہان کی تقرری ان کی سپورٹس جرنلزم میں انتھک محنت اور بہتر ورکنگ ریلیشن شپ کی روشنی میں کی ہے امید ہے قیصر چوہان اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ فیڈریشن کیلۓ ایک اثاثہ ثابت ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *