My Trade Union

کراچی پریس کلب کے مساٸل کے حل کے لیے کمیٹی کا قیام
URDU

کراچی پریس کلب کے مساٸل کے حل کے لیے کمیٹی کا قیام

Aug 1, 2023

کراچی (ٹریڈ یونین )کراچی پریس کلب کے مسائل کے حل کے لیئے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا یکم اگست کو چیف سیکرٹری سندھ کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن میں کمیٹی کو700 نئے ممبران کے پلاٹس۔ تجاوزات۔بجلی کے مسائل سمیت دیگر مسائل حل کرنے کا مینڈیٹ حاصل ہوگا صدرسعید سربازی کے مطابق کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکیشن مسائل کے حل کے لیئے اہم سنگ میل ٹابت ہوگا اور پریس کلب ممبران کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *