My Trade Union

سیسی کی گورننگ باڈی کا اجلاس وزیر محنت سعید غنی نے غلطی کا اعتراف کر لیا
URDU

سیسی کی گورننگ باڈی کا اجلاس وزیر محنت سعید غنی نے غلطی کا اعتراف کر لیا

Aug 5, 2023

کراچی ( ٹریڈ یونین نیوز) سیسی کی گورننگ باڈی کا اجلاس وزیر محنت کی صدارت میں ہوا ۔ گورننگ باڈی کے نٸے ممبران نے شرکت کی وزیر محنت نے اعتراف کیا کہ اجلاس کا نوٹیفیکشن اور ایجنڈا 14 روز پہلے ممبران کو دینا چاہیے تھا جو نہیں ہوا انھوں نے وضاحت کی کہ یہ اجلاس میں نے نٸی گورننگ باڈی سے تعارف کے لیے بلایا تھا۔مٹینگ میں سیسی میں نٸی تقرری کا معاملہ سامنے آنے پر ممبران نے کہا کہ اس معاملے پر سابقہ گورننگ باڈی کا فیصلہ اور منٹس سامنے لاٸے جاٸیں اورتقریوں کے معاملے پر بریفنگ دی جاٸے جس پر چیٸرمین نے ایک کمیٹی تشکیل دی جو نٸے ممبران کو مکمل بریفنگ دے گی ۔آٸندہ اجلاس منگل کو ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *