My Trade Union

صحافی غلام اصغر کھنڈ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جاٸے۔ امداد پھلپھوٹو
URDU

صحافی غلام اصغر کھنڈ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جاٸے۔ امداد پھلپھوٹو

Aug 7, 2023

سکھر(ٹریڈ یونین ) شہید صحافی مشتاق کھنڈ کے بھائی صحافی غلام اصغر کھنڈ کو بھی نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا
ہر آئے روز صحافیوں کا قتل عام ہو رہا ہے، حکومت، پولیس اور ریاستی ادارے صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کےناٸب صدر امداد پھلپھوٹو نے صحافی غلام اصغر کھنڈ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، اور وارننگ دیتے ہوٸے کہا کہ اگر خیرپور پولیس نے قاتلوں اور ان کے سہولتکاروں کو رات گئے تک گرفتار نہیں کیا تو کل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سکھر آمد کے دوران بھرپور احتجاج کیا جائے گا، اور قاتلوں کی گرفتاری تک ایس ایس پی آفس خیرپور کے باہر دھرنا دیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *