My Trade Union

رحمان کاٹن ملز میں متحدہ لیبر فیڈریشن کی ملحقہ یونین کامیاب
URDU

رحمان کاٹن ملز میں متحدہ لیبر فیڈریشن کی ملحقہ یونین کامیاب

Aug 8, 2023

پشاور۔۔۔ (ٹریڈ یونین) رحمان کاٹن ملز میں متحدہ لیبر فیڈریشن سے ملحقہ مزدور یونین 170 کے مقابلے میں 580 ووٹ لے کر کامیاب ہوگٸی۔ منتخب صدر آدم خان اور انکی کابینہ کو متحدہ لیبر فیڈریشن کے مرکزی اور صوباٸی قاٸدین نے مبارک پیش کرتے ہوٸے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یونین اور انتظامیہ باہمی تعاون سےمزدوروں کی خوشحالی اور فیکٹری کی ترقی کے لیے ایک دوسرے بھر پور تعاون کریں گے رہنماوں نے سابق صدر مزدور رہنما شیر زادہ کی سپورٹ پر انکا شکریہ بھی ادا کیا۔کامیابی پر مبارک باد دینے والوں میں مرکزی رہنما مختار حسین اعوان ،محمد یعقوب اور ولی محمد اور صوباٸی رہنما محمد اقبال شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *