My Trade Union

سندھ ہاٸی کورٹ نے  سندھ حکومت کے محکموں میں تقرریوں پر پابندی لگا دی۔
URDU

سندھ ہاٸی کورٹ نے سندھ حکومت کے محکموں میں تقرریوں پر پابندی لگا دی۔

Aug 10, 2023

کراچی ( رپورٹ شاہد غزالی ) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی درخواست پر حکومت سندھ (تمام ڈیپارٹمنٹس اُن کے ذیلی ڈیپاٹمنٹس، تمام ڈپٹی کمشنرز آفیسز) کو گریڈ ایک سے پندرہ کی بھرتیوں سے فوری طور پر روک دیا ہے۔
ایم کیو ایم کی جانب سے بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم عدالت میں پیش ہوۓ-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *