My Trade Union

پاکستان میڈیا کلب لاہور چیپٹر کے عہدیداروں کا اعلان۔ قاضی طارق جنرل سیکریٹری نامزد
URDU

پاکستان میڈیا کلب لاہور چیپٹر کے عہدیداروں کا اعلان۔ قاضی طارق جنرل سیکریٹری نامزد

Aug 26, 2023

لاہور (ٹریڈ یونین) پاکستان میڈیا کلب لاہور چیپٹر کے لیے قاضی طارق کو جنرل سیکریٹری ،عظمیٰ رومی اور نوید شیخ جواٸنٹ سیکریٹری نامزد کردیا گیا ہے ۔تہمینہ شیخ میڈیا کلب کی اسپوک پرسن (ترجمان) ہوں گی۔ ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان چند دنوں بعد مشاورت سے کیا جاٸے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *