My Trade Union

مختار حسین کی نوابزادہ ملک عمر خان سے ملاقات  محنت کشوں کے مساٸل پر بات چیت
URDU

مختار حسین کی نوابزادہ ملک عمر خان سے ملاقات محنت کشوں کے مساٸل پر بات چیت

Aug 30, 2023

پنڈی گھیب (ٹریڈ یونین) متحدہ لیبر فیڈیشن کے سیکریٹری جنرل مختار حسین اعوان نے نواب زادہ ملک عمر خان سے گذشتہ روز نواب زادہ ھاوس پنڈی گھیب میں ملاقات کی ۔اس موقع پر ملک کی سیاسی صورت حال اور محنت کشوں کے مساٸل پر بات چیت ہوٸی ۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں نے پنڈی گھیب کے معاملات پربھی غور وخوص کیا گیا۔ ملاقات میں پنڈی گھیب کو ضلع بنانے کے لیے کوششوں کو تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *