My Trade Union

ملک کی بدتر صورت حال ۔کون ہے ذمہ دار ، نذر اقبال ایڈوکیٹ
URDU

ملک کی بدتر صورت حال ۔کون ہے ذمہ دار ، نذر اقبال ایڈوکیٹ

Oct 1, 2023

تحریر ۔۔ نذر اقبال ایڈوکیٹ     ملک میں بڑھتی ہوٸی مہنگاٸی اور دم توڑتی معیشت ، ملک کو دیوالیہ پر لے آٸی ہے مزدوروں کی فلاح وبہبود ،ٹریڈ یونین سرگرمیوں کا احوال،ائ پی پیز کے گردشی قرضوں،بجلی کے یونٹ کی قیمت،صنعتوں کی بندش،افراط زر،اشرافیہ کی عیاشیوں کی قیمت عام پاکستانیوں کی جیب سے،لوٹو ذرا پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ۔۔۔۔۔۔۔روسی صدر کوسیجن کادورہ کراچی اور داؤد ٹیکسٹائل ملز کا دورہ،ادم جی گروپ،باوانی ٹیکسٹائل،گل احمد،جنرل ٹائر،صنعتوں کا قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ،ذوالفقار علی بھٹوکی نیشلایزنیشن کا احمقانہ فیصلہ وہ ریورس گیئر تھا جسے ضیاالحق کی اسٹریٹجک پالیسی نے پاکستان کو ایتھوپیا بنادیا ،امریکی ڈالرزکی بارش نے پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کے اشاریوں کو گداگری میں تبدیل کردیا 1971کی جنگ نے دنیا کی ترقی یافتہ ممالک میں پاکستانیوں کی محبت کو نفرت میں تبدیل کردیا اور ھم قوم کے بجائے کرایے کی فوج میں تبدیل ہو گئے،مشرف کے کارگل نے پاکستان کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ،اشرافیہ نے پاکستان برائے فروخت کا بورڈ لگا کر ،جناح ہاؤس کا فلاپ ڈرامہ گن پوائنٹ اسکرپٹ رائٹر کی تخلیق نے G-20 اجلاس میں پاکستان کو مزاحیہ کارٹون Lorel & Hardi میں تبدیل کردیا،جہاں متوسط طبقہ کی چیخیں نکل گئیں وہاں مزدوروں کی فلاح وبہبود ،ٹریڈ یونین سرگرمیوں کی جگہ کہاں ھے،جہاں کاکڑ وزیراعظم ھو،وہاں کڑاکے نکل سکتے ہیں،لیکن آج کے دن کی نسبت سے جس طرح اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے عربوں کی تقدیر بدل دی،ھم بھی اللہ تعالیٰ عنہ سے معجزے کی توقع کرلیں، کہ شاید اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ھمارے عام پاکستانیوں کی اکثریت کی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ھماری اس اشرافیہ کے جال سے ہمیں بھی آزاد فرمائے
،افراط زر کی شرح ،زرداری،کاکڑ،فضل الرحمان،اور ججز،جرنلز،جرنلزم،نااہل اسٹیبلشمنٹ کی ٹرائیکا،بجلی کے لئے اوپن بڈ،جس میں کمیشن کے بجائے قوم کا درد،آدم جی،اصفہانی،داود،صحافت میں احمد ندیم قاسمی،جمیل الدین عالی،شورش،جالب،لیاقت نشتر،نوجوان نسل کی دیانتدار قیادت آج بھی ملک کی تقدیر بدل سکتی ھے بشرطیکہ ریولوشن خمینی کی طرح ،سوچ قائد،لیاقت،کی طرح دیانتدار اور صحافی میکسم گورکی کی طرح سچ بولنے کا حوصلہ،فوج کو اپنا پروفیشنل کام کرنا چاہیے ،سویلین بالادستی اور نوجوان نسل،میرٹ،پر منتخب ھو،انڈیا،بنگلہ دیش کی طرح عام پاکستانیوں کی پارلیمان ھو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *